• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واقعہ کربلا ہمیں ظلم و جبر اور باطل کے مقابل کھڑا ہونے کا درس دیتا ہے،ڈاکٹرحمیراطارق

لاہور (نیوزرپورٹر) سیکریٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق صدروسطی پنجاب نازیہ توحیدصدرلاہورعظمی عمران نے 10 محرم الحرام یوم عاشورہ کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ واقعہ کربلا تاریخِ انسانی کا ایک روشن مینار ہے، جو ہمیں ظلم، جبر اور باطل کے مقابلے میں ڈٹ جانے کا پیغام دیتا ہے۔
لاہور سے مزید