• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سردار یاسر الیاس وزیرِ اعظم شہباز شریف کے کو آرڈینیٹر برائے سیاحت مقرر

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

سردار یاسر الیاس وزیرِ اعظم شہباز شریف کے کو آرڈینیٹر برائے سیاحت مقرر کیے گئے ہیں۔ 

یہ بات اسلام آباد سے آج جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں کہی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سردار یاسر الیاس خان کی تقرری اعزازی حیثیت میں کی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید