• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 38 روپے فی کلو اضافہ

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 38 روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا، جس کے بعد برائلر گوشت کی نئی قیمت 533 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔ذرائع کے مطابق زندہ برائلر کے نرخوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور اس کی قیمت میں 26 روپے فی کلو اضافہ کر کے نئی قیمت 368 روپے فی کلو مقرر کر دی گئی۔
لاہور سے مزید