• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فتنہ الخوارج کا خاتمہ ہی ملک میں امن کی ضمانت، شیعہ علماء کونسل پنجاب

لاہور (خبرنگار) شیعہ علماءکونسل پنجاب کے فوکل پرسن قاسم علی قاسمی نے قومی سلامتی کے اداروں کی طرف سے خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ فتنہ الخوارج کا خاتمہ ہی ملک میں امن کے ضمانت ہوگا ۔انہوں نے کہا پاکستان پر امن ملک ہے، جس کے عوام نے ملکی سلامتی کے لیے لاکھوں جانیں قربان کیں ۔
لاہور سے مزید