• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی ،10سکالرز کوPHD کی ڈگریاں جاری

لاہور(خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی نے شمشیر عباس ،سن بوون ،سعدیہ منظور ،عثمان جاوید ،تبسم رزاق ،فریحہ شاہد ،محمد زوہیب ر ،عدنان احمد سرور ،محمد عثمان اورزاہرہ ناز د کو مقالہ جات کی تکمیل کے بعد، ڈگریاں جاری کردی ہیں۔
لاہور سے مزید