صدر مملکت آصف علی زرداری نے رائل سعودی نیول فورسز کے سربراہ وائس ایڈمرل (اسٹاف) محمد بن عبدالرحمٰن الغریبی کو نشانِ امتیاز (ملٹری) سے نوازا۔
ایوان صدر میں ہونے والی خصوصی تقریب میں اعلیٰ حکومتی حکام شریک ہوئے۔
وزیر اعظم مشرق وسطیٰ صورتحال میں پاکستان کےکردار پر صدرکو اعتماد میں لیں گے
وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اپنا گھر ہر شہری کا حق ہے اور آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کی وجہ سے آج بھی پاکستان سے 46 پروازیں منسوخ ہو گئیں۔
لیز کی تجدید کے معاملے پر صوبائی حکومت سے مشاورت کی دستاویز رپکارڈ پر موجود نہیں
خیرپور میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا مہران نجات آپریشن جاری جس میں 3 مزید ڈاکوؤں نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ لڑکی کی تلاش کے لیے آپریشن دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔
پاک چین مشترکہ بحری مشق سی گارڈین IV میں شرکت کے لیے پی ایل اے (نیوی) کا جہاز داچنگ کراچی پہنچ گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف سے چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ کی ملاقات ہوئی، دوران ملاقات علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
زلزلے کا مرکز ژوب سے جنوب مشرق میں 110 کلو میٹر تھا۔
کراچی میں گلبرگ میں گجر نالے کے قریب کار نالے میں گر گئی، حادثے میں ڈرائیور بھی زخمی ہوگیا، کار کو مشینری کی مدد سے نکال لیا گیا۔
نوٹم کے مطابق غیر ملکی ایئرلائنز کو پاکستان میں بہت محدود مقدار میں ایندھن فراہم کیا جائے گا۔
برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق پاکستانی اعلیٰ سیکیورٹی عہدیدار کا کہنا ہے کہ پاکستان اب بھی ایران کے باضابطہ جواب کا انتظار کر رہا ہے۔
محکمہ صحت سندھ کے گریڈ 16 سے 20 تک کے افسران کی آن لائن رجسٹریشن لازمی قرار دے دی گئی۔
وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثر سے عوام کو بچانے کےلیے اہم قدم اٹھالیا۔