صوابی( نمائندہ جنگ )موضع چار باغ میں نامعلوم ملزمان نے نوجوان کو موت کے گھاٹ اُتار دیاامجد علی ولد حضرت یوسف سکنہ چارباغ نے تھانہ کالو خان میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ ان کے بھائی عادل حسین پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہو گیا وجہ قتل اور ملزمان معلوم نہ ہو سکی کالو خان پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔