شیخوپور ہ (نمائندہ جنگ سے) شیخوپورہ میں برطانوی دور میں چند افسروں کی خاطر بننے والے آفیسرز کلب کی کروڑوں روپے مالیت کی اراضی کی لیز میں توسیع کرنے کے بارے میں بورڈ آف ریونیو پنجاب کی طرف سے تحفظات کا اظہار دیا گیا ہے۔ محکمہ مال کے باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ آفیسرز کلب ڈی سی او ہائوس اور ڈی پی او ہائوس کے بالمقابل واقع ہے۔