کہا کل ایک افسر سے کسی نے
یہ شے کچھ تو کرو سَستی خدارا
اگر چینی کی قیمت واجبی ہو
تو منہ میٹھا کرائیں ہم تمہارا
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5، گہرائی 148.2 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت، رفتار اور معیار کو یقینی بنایا جارہا ہے۔
خاتون اول نے کہا کہ اسکیم کی خاص بات یہ ہے کہ ہر گھر کی زمین گھر کی خاتون کے نام ہے
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ مضحکہ خیز اور جھوٹ پر مبنی اعلامیے کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیاں دو روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے، ان کے ہمراہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا۔
کراچی میں دو دریا پر سمندر میں دو بچوں کے ہمراہ مبینہ طور پر خودکشی کرنے والے اسکول ٹیچر کی تلاش جاری ہے جبکہ دو بچوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، ڈوبنے والوں کے اہل خانہ جناح اسپتال پہنچ گئے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کے قریب 2 جوہری آبدوزیں تعینات کرنے کا حکم دے دیا۔
امریکا نے بنگلادیشی مصنوعات پر 35 فیصد سے کم کرکے 20 فیصد کردیا گیا ہے، جس پر امیر جماعت اسلامی بنگلادیش نے ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا۔
قومی ادارہ صحت کی پولیو لیبارٹری کی رپورٹ کے مطابق رواں سال پاکستان بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 18 تک پہنچ چکی ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی گئی ہے، متعدد افسران کا تبادلہ کر دیا گیا۔
قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان محمد رضوان، بابر اعظم، نسیم شاہ اور عبداللّٰہ شفیق فلوریڈا پہنچ گئے۔
میکسویل کو 2022 میں 20 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی، کیونکہ وہ جیفری ایپسٹین کے ساتھ مل کر کئی سالوں تک کم عمر لڑکیوں کو جنسی استحصال کے لیے تیار کرنے اور ان کا استحصال کرنے کی مجرم پائی گئی تھیں۔
ایک دیوہیکل بیس بال پر 6750 لوگوں سے دستخط کروا کر اسے مائنر لیگ بیس اسٹیڈیم کے ٹور پر لیجا کر کسی اسپورٹس آئٹم پر سب سے زیادہ دستخطوں کا ایک نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا گیا۔
قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی بیٹر صدف شمس زخمی ہو گئیں۔
، اسکے بارے میں پتہ چلا ہے کہ اسکے اثاثوں کی مالیت تیس کروڑ روپے سے زیادہ ہے حالانکہ اسکی تنخواہ صرف پندرہ ہزار روپے تھی۔
وزیرِ مملکت طلال چوہدری نے علیمہ خان کے بیان پر بانیٔ پی ٹی آئی کے بچوں سے متعلق سوالات اٹھا دیے۔