• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اُمتِ مسلمہ کا اتحاد وقت کی اہم ترین ضرورت،شجاع الدین شیخ

لاہور(خبرنگار) اُمت مسلمہ کا اتحاد وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ پاکستان کی بقاء اور سا لمیت ملک میں اسلام کے نظامِ عدلِ اجتماعی کے نفاذ سے ہی ممکن ہے ۔ اِن خیالات کا اظہار تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے ایک بیان میں کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ اسرائیل، امریکہ اور بھارت پر مشتمل ابلیسی اتحادِ ثلاثہ مشرقِ وسطیٰ کے کئی ممالک میں تباہی پھیلا کر اب ہمارے دروازے پر پہنچ چکا ہے۔
لاہور سے مزید