• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علی ہجویر یؒ نے خطّے میں رواداری کے کلچر کی بنیاد رکھی ،سیکرٹری اوقاف پنجاب

لاہور(خصوصی رپورٹر)سیکرٹری/چیف ایڈ منسٹر یٹر اوقاف پنجاب ڈاکٹر طاہر رضابخاری نے کہا ہے کہ علی ہجویر یؒ، برصغیر میں مسلم تخلیقی فکر کے بانی تھے۔داتا گنج بخش ؒ نے خطّے میں رواداری کے کلچر کی بنیاد رکھی۔اَمن اور باہمی بقاء کے فروغ کے لیے صوفیاء کے افکار کی ترویج لازم ہے۔ حکومت، دینی طبقات کے ساتھ بہترین اشتراکِ عمل پر گامزن ہے۔علماء اور مذہبی عمائدین انتہاپسندی کے خاتمے کے لیے مستعد ہیں۔
لاہور سے مزید