• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اچھے وکیل ہی مستقبل کے بہترین جج ثابت ہو سکتے ہیں:بیرسٹرامجدملک

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے وائس چیئرمین بیرسٹر امجد ملک نے کہاہے کہ اچھے وکیل ہی مستقبل کے بہترین جج ثابت ہو سکتے ہیں اور اس مقصد کے لیے قانونی تعلیم اور تربیت میں اصلاحات ناگزیر ہیں، بیرسٹر امجد ملک اور پنجاب یونیورسٹی کے ہیڈ آف لاء ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر امان اللہ ملک کے درمیان ایک اہم ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور، قانونی اصلاحات، نوجوان وکلاء کو درپیش چیلنجز اور ان کی معاشرتی ذمہ داریوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
لاہور سے مزید