• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیسکو کی بڑی کارروائی، 40لاکھ سے زائد کی بجلی چوری پکڑی گئی

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) چیف ایگزیکٹو انجینئر محمد رمضان بٹ کی ہدایت پر لیسکو ٹیموں کی واہگہ کے رہائشی غلام مصطفیٰ بغیر میٹر کے براہِ راست بجلی استعمال کرتے ہوئے اینٹوں کے بھٹے کو چلا رہا تھا ان کو 15,38,782روپے کی ڈٹیکشن بلنگ کی گئی۔اسی طرح موضع نتھوکی میں محمد یعقوب نامی شخص کو بجلی کی براہِ راست سپلائی کے ذریعے بھٹے اور ٹیوب ویل کے لیے غیر قانونی طور پر بجلی استعمال کرتے ہوئے پایا گیا۔ 25,40,870روپے کی ڈٹیکشن بلنگ کی۔دونوں افراد کے خلاف ایف آئی آرز درج کروا دی گئی۔
لاہور سے مزید