• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرمیڈیٹ کے داخلہ کیلئے طلبہ کا رش پوزیشن ہولڈرز کی بھی پہلی ترجیح پنجاب

لاہور(پ ر)پنجاب بھر کے تمام بورڈز میں سال2025کے میٹرک امتحانات کے نتائج کے بعد طالب علموں کی ایک کثیر تعداد نے انٹرمیڈیٹ میں داخلوں کے لئے ملک بھرمیں موجود پنجاب کالج کیمپسز کا رخ کیا ہے۔سکالر شپ کے تحت داخلہ کے لئے فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 4 اگست ہے۔بورڈز ٹاپرز اورامتیازی نمبرز حاصل کرنے والوں کی اولین ترجیح بھی پنجاب کالج ہے ۔اوور آل بورڈ ٹاپر حرم فاطمہ نے بھی پنجاب کالج لاہور میں ایف ایس سی پری میڈیکل میں داخلہ لے لیا۔
لاہور سے مزید