• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیرہ غازی خان ،اسپتال کے باہر جھاڑیوں میں بچے کی پیدائش

Dera Ghazi Khan Baby Born In Bushes Putside Hospital
ڈسٹرکٹ اسپتال ڈیرہ غازی خان کے باہر جھاڑیوں میں ایک خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔رشتہ دار خواتین کا کہنا ہے کہ خاتون کو آپریشن کے لیے اسپتال لائے تھے،ڈاکٹروں نے خاتون کافوری چیک اپ نہیں کیا۔

رشتہ دار خواتین نے مزید کہا کہ ڈاکٹرز دوائیوں کی پرچیاں پکڑاتے رہے،بالآخر خاتون کو جھاڑیوں میں بچے کو جنم دینا پڑا۔ جبکہ اسپتال انتظامیہ کو کہنا ہے کہ خاتون کو ٹیسٹ کروانے بھیجا تھا، اس کی حالت کی سنگینی کا علم نہ تھا۔
تازہ ترین