• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاوندکےسامنے بیوی سے زیادتی،ایک اورملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

لاہور،چوہنگ(کرائم رپورٹر،نامہ نگار) چوہنگ کے علاقے میں خاوند کے سامنے بیوی سے مبینہ زیادتی کا ایک اور ملزم زاہدپولیس سے فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا ذرائع پولیس کے مطابق خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی میں ملوث 4 میں سے 2 ملزمان اویس اور ارشاد پہلے ہی سی سی ڈی کے ساتھ ہونے والے مقابلے میں مارے جا چکے ہیں اجتماعی زیادتی کے کیس میں ملوث چوتھے ملزم کی تلاش جاری ہے ۔