• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اچھرہ،چھری کے وار سے شہری زخمی،2 ملزمان گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹرسے)اچھرہ کے علاقےمیں موٹرسائیکل سے گاڑی ٹکرانے پر محلہ داروں نے چھری کے وار کر کے فیصل لطیف کو زخمی کر دیا، ملزم شہروز، رؤف، جویریہ نے گھر پر دھاوا بولا، پھر چھری کے وار کئے، ،پولیس نے مقدمہ درج کر کے عثمان اور رؤف کو گرفتار کر لیا۔
لاہور سے مزید