• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاؤنڈرز گروپ کا خواجہ خاور رشید کے انتقال پر اظہارِ افسوس

لاہور (نیوزرپورٹر)فاؤنڈرز گروپ کے چیئرمین میاں مصباح الرحمٰن، سابق صدور لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور اراکین مجلسِ عاملہ کی جانب سے لاہور چیمبر کے سابق سینئر نائب صدر اور فاؤنڈرز گروپ کے مرکزی رہنما خواجہ خاور رشید کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا ہے۔اپنے مشترکہ تعزیتی بیان میں فاؤنڈرز گروپ کے قائدین نے خواجہ خاور رشید کی وفات کو ٹریڈ اور انڈسٹری کے لیے ایک عظیم نقصان قرار دیا۔
لاہور سے مزید