• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی میں معیار ی تعلیم کویقینی بنانے کیلئے ڈیجیٹلائیز کررہے ہیں،وائس چانسلر

لاہور(خبرنگار)وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی نے کہا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی میں معیاری تعلیم کو یقینی بنانے کے لئے پہلی مرتبہ ڈیجیٹلائز کر رہے ہیں۔ وہ پنجاب یونیورسٹی کے مختلف پروگراموں کے لئے موسم خزاں 2025ء سمسٹر کیلئے کیمپس مینجمنٹ سسٹم فیزٹوپرالرازی ہال میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔ اس موقع پرپرووائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود، رجسٹرار ڈاکٹر احمد اسلام،ڈی جی آئی ٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد مرتضیٰ یوسف،شعبہ جات کے سربراہان، فیکلٹی ممبران اور آئی ٹی ماہرین نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید