• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلش ون ڈے کپ میں امام الحق کی شاندار سنچری

فوٹو انسٹاگرام یارکشائر سی سی سی
فوٹو انسٹاگرام یارکشائر سی سی سی

انگلش ون ڈے کپ میں امام الحق نے شاندار سنچری اسکور کی ہے۔

امام الحق نے یارکشارکی جانب سے نارتھمپٹن شائر کے خلاف سنچری اسکور کی۔

پاکستانی کرکٹر امام الحق نے 130 گیندوں پر 159 رنز کی اننگز کھیلی۔ ان کی اننگز میں 20 چوکے اور 2 چھکے شامل تھے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید