جانے، کیا جھوٹ اور کیا سچ ہے
صورتِ حال سوفٹ ہے یا ہارڈ
اب نہیں دِیں جُدا سیاست سے
بے جھجک چل رہا ہے مذہب کارڈ
ترجمان چینی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ برطانوی اخبار کی ایران کے چینی سیٹیلائٹ سے مدد حاصل کرنے کی رپورٹ درست نہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ مسائل کے باوجود امریکا ایران مذاکرات کے حوالے سے پُرامید ہیں۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 500 روپے کے اضافے کے بعد 5 لاکھ 3 ہزار 462 روپے ہو گئی۔
منصوبے کی نگرانی کے لیے پہلے جانوروں کی ٹیگنگ کی جائے گی۔
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اعلان کیا ہے کہ رواں ماہ کے آخر تک مزید 100 گرین بسیں سڑکوں پر لائی جائیں گی۔
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت ایف بی آر کے امور پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس ہوا۔
شمالی شہر ناصرت میں ایک خاتون پر ایران کے لیے جاسوسی کا الزام عائد کرکے حراست میں لے لیا گیا ہے۔
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔
فہرست میں بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ کے نام شامل ہیں
متاثرہ بچی کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق امریکی پابندیاں بائے پاس کرنے کے لیے جنوبی ایران میں متبادل بندرگاہیں استعمال کریں گے
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ان تصاویر کے ذریعے متاثرہ خاندانوں سے اظہارِ یکجہتی کیا گیا ہے
اطالوی سینیٹ کے صدر اگنازیو لا روسا نے پوپ لیو کے بارے میں وزیر اعظم جارجیا میلونی کی جانب سے دیے بیان کی حمایت کر دی۔
جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کا لوکل گورنمنٹ ایکٹ آئین سے متصادم ہے، جس کے خلاف جماعت اسلامی نے عدالت سے رجوع کر رکھا ہے۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
اسلام آباد پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں گرینڈ کومبنگ سرچ آپریشنز کیے جن میں تھانہ ترنول، کھنہ، آبپارہ، شمس کالونی، سمبل، سہالہ اور شہزاد ٹاؤن کے علاقے شامل تھے۔