• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے2 ملازمین حج بیت اللہ 2026 کے لیے منتخب

لاہور (خبرنگار) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ہیڈ آفس میں حج بیت اللہ 2026 کے لیے قرعہ اندازی کی ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، قرعہ اندازی کے نتائج کے مطابق، سحرش لطیف (سبجیکٹ اسپیشلسٹ) اور محمد رمضان (مانیٹرنگ اینڈ ایویلوایشن آفیسر) آئندہ سال پیف کے خرچ پر حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کریں گے۔
لاہور سے مزید