• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائم مقام گورنر ملک محمد احمد خان کا جی ایم سکندر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

لاہور (نیوزرپورٹر) قائم مقام گورنر پنجاب ملک محمد احمد خان نے سول سرونٹ جی ایم سکندر کے انتقال پر تعزیت کے لیے ان کی رہائش گاہ کا دورہ کیا۔ قائم مقام گورنر نے مرحوم کے لیے بلندیٔ درجات اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔
لاہور سے مزید