• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رجسٹرڈ4 لاکھ حاجیوں میں سےصرف70ہزار نے ابتدائی رقم جمع کروائی

لاہور(رب نواز خان) مالی مشکلات، بڑھتی ہوئی مہنگائی یا معاشی صورتحال حج کے لیے رجسٹرڈ ہونے والے چار لاکھ کے قریب حاجیوں میں سے صرف 70 ہزار سے زائد درخواستگزاروں نے ہی ابتدائی رقم جمع کروائی۔ واضح رہے کہ حکومت نے 2026میں حج کے خواہشمند افراد کی ابتدائی مرحلہ میں بغیر فیس رجسٹریشن کی گئی تھی ۔ جبکہ اس کے بعد گیارہ اگست سے ہر خاص وعام کے لیے حج درخواستوں کا آغاز کیا جا رہا ہے پورٹل پر رجسٹریشن کروائی ہو یا نہ کاروائی ہو وہ پانچ سے ساڑھے پانچ لاکھ جمع کروا کر حج کے لیے درخواستیں دے سکتا ہے۔
لاہور سے مزید