• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ فیصل آفریدی جماعت اسلامی کے کوآرڈینیٹر مقرر

پشاور(لیڈی رپورٹر)جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امیراورخیبرپختونخوا جنوبی کے امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان نے خیبرپختونخوا اور ضم شدہ سابقہ قبائلی اضلاع میں شدید بدامنی سے پیدا شدہ صورتحال کے تناظر میں خیبرپختونخوا کی سطح پرسیاسی جماعتوں اور سٹیک ہولڈرز پر مشتمل گرینڈ امن جرگہ اور ممکنہ امن تحرہک کے لئے جماعت اسلامی ضلع خیبرکے امیر شاہ فیصل آفریدی کو کوآرڈینٹر مقررکردیا ہے۔
پشاور سے مزید