مظفر آباد میں خان پور دبن سے میرا آنے والی باراتیوں کی گاڑی کھائی میں جا گری۔
مظفر آباد سے پولیس کے مطابق حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
پولیس نے اس حوالے سے مزید بتایا ہے کہ گاڑی میں 25 باراتی سوار تھے۔
پولیس نے بتایا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔