اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے بعد بھارتی جیولین تھرور نیرج چوپڑا بھی ڈائمنڈ لیگ سے دستبردار ہو گئے۔
ارشد ندیم پنڈلی کی سرجری کی وجہ سے گزشتہ ماہ ڈائمنڈ لیگ سے دستبردار ہو چکے ہیں۔
اشد ندیم کے بعد اب بھارت کے نیرج چوپڑا نے بھی ڈائمنڈ لیگ سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے۔