• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

PIC ڈاکٹرز ہاسٹل میںآتشزدگی، ڈاکٹر زخمی ،وزیر صحت نے تحقیقات کا حکم دے دیا

لاہور(جنرل رپورٹر) پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ڈاکٹرز ہاسٹل میں گزشتہ رات اچانک پی آئی سی کے ڈاکٹر ہاسٹل میں سلنڈر دھماکہ کے بعد اچانک آگ بھڑک اٹھی دھماکہ سے کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے ایک حارث نامی ڈاکٹر زخمی ہو گیا۔ صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی اور جناح ہسپتال لاہور کا دورہکیا اور آتشزدگی میں زخمی ڈاکٹر کی عیادت،واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔
لاہور سے مزید