• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت عزیزالدین المعروف پیر مکیؒ کےمزارشریف کوغسل دینےکی تقریب

لاہور(خبرنگار) حضرت عزیزالدین المعروف پیر مکیؒ کےمزارشریف کوغسل دینےکی تقریب ہوئی تقریب میں صوبائی وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین نے خصوصی شرکت کی،سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر طاہر رضا بخاری، مینجر دربار رانا احسان اورڈپٹی ڈائریکٹر آصف اعجاز، پبلک ریلیشن آفیسر محمد علی خان نے شرکت کی صوبائی وزیر، سیکرٹری اوقاف سمیت عقیدت مندوں نے مزار شریف کو غسل دیا ۔
لاہور سے مزید