• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت کیخلاف گوجرانوالہ میں 6اگست کواحتجاجی ریلی نکالی جائیگی،اسدگوندل

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)عوامی تحریک کے ضلعی صدر چوہدری اسد گوندل نے کہا ہے کہ 6اگست کو حکومت کیخلاف گوجرانوالہ میں ایک احتجاجی ریلی نکالی جائیگی جس کیلئے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ایک اجلاس میں انہوں نے کہا کہ ریلی 3بجے لاری اڈہ سے نکالی جائیگی جو سیالکوٹی دروازہ پر اختتام پذیر ہو گی وہاں ڈاکٹر طاہر القادری کا ٹیلی فونک خطاب ہوگا۔
تازہ ترین