• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، ایڈیشنل سیشن جج کاتبادلہ

گجرات (نمائندہ جنگ) ایڈیشنل سیشن جج گجرات کو تبدیل کر دیا گیا، لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے ایڈیشنل سیشن جج گجرات ندیم احمد سہیل چیمہ کی ٹرانسفر کردی تاحال ان کی جگہ کوئی بھی جج تعینات نہ ہوسکا۔
تازہ ترین