• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، ملازم 5 لاکھ روپے لیکر فرار

گجرات (نمائندہ جنگ) لالہ موسیٰ میں ملازم 5 لاکھ روپے لیکر فرار ہو گیا، پولیس نے  ویرووال سے وحید احمدسے دھوکہ اور فراڈسے 5لا کھ 6ہزارروپے لیکر بھاگنے پر اس کے ملازم سلیمان خاں  کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین