• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزیر کھیل کی آزادی سائیکل ریس میں شرکت

لاہور ( سپورٹس رپورٹر ) صوبائی وزیر کھیل ملک فیصل ایوب کھوکھر کی آزادی سائیکل ریس میں شرکت آزادی ریس کا انعقاد یونیک انسٹی ٹیوشنز نے پنجاب سائیکلنگ ایسوسی ایشن کی شراکت سے کیا صوبائی وزیر نے سائیکلسٹ کے ساتھ خود بھی سائیکل چلائی چئیرمین گروپ عبدالمنان خرم اور جنرل سیکرٹری سائکلنگ ایسوسی ایشن شہزادہ بٹ بھی ہمراہ صوبائی وزیر نے دیگر کے ہمراہ پرچم کشائی کی فیصل ایوب کھوکھر نے کھلاڑیوں اور گروپ انتظامیہ کے ہمراہ کیک بھی کاٹا ۔
لاہور سے مزید