• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

13واں پروفیسر مختار احمد میموریل کو آپریٹو کر کٹ ٹورنامنٹ ستمبرمیں کھیلا جائیگا

لاہور ( سپورٹس رپورٹر ) 13واں پروفیسر مختار احمد میموریل کو آپریٹو کر کٹ ٹورنامنٹ ستمبر کے دوسرے ہفتے لاہور کی مختلف گراونڈز میں کھیلا جائیگا۔ جس میں سرکاری اور غیر سرکاری کوآپریٹو ٹیم حصہ لیں گی۔
لاہور سے مزید