• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت نے پولیس کانسٹیبلان 1986 اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دیدی

لاہور(کرائم رپورٹر سے) حکومت پنجاب نےپولیس میں کانسٹیبل اور لیڈی کانسٹیبل کی 1986 اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دے دی ہے جس سے ویٹنگ لسٹ میں شامل امیدواروں کو مارچ 2025 میں مکمل موقع فراہم کیا جائے گا۔اہم نکات میں 1986 کانسٹیبلز و لیڈی کانسٹیبلز کی بھرتی کی منظوری دے دی گئی۔34 اضلاع میں 1680 سیٹیں مختص کی گئی ہیں۔کوٹہ کی تقسیم میں 15% خواتین، 10% سابق آرمی اہلکار، 5فی صد اقلیتیں اور 70فی صداوپن میرٹ ہے۔
لاہور سے مزید