لاہور(کرائم رپورٹر سے)پنجاب پولیس کے لئے بڑا اعزاز ، معرکہ حق کے دوران بہترین کارکردگی دکھانے پر5 اعلیٰ افسروں کو تمغہ امتیاز سے نوازا جائیگا،تمغہ امتیاز کیلئےڈی آئی جی وقاص نذیر، سابق سی پی او فیصل آبادڈی آئی جی کامران عادل ، آر پی او بہاولپور رائےبابرسعید ، ڈی پی او بہاولپور حسن اقبال اورڈی پی او شیخوپورہ بلال ظفر بھی تمغہ امتیاز کیلئے نامزد ہیں ۔