• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چہلم و عرس داتا گنج بخش ؒ کی تقریبات کیلئے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے)چہلم و 982 ویں عرس مبارک حضرت علی ہجویری داتا گنج بخش کی 03 روزہ تقریبات کیلئے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری کر دیا گیا ایس ایس پی سٹی زون نوید ارشاد تمام تر ٹریفک انتظامات کی سپر د 3 ڈویژنل ایس پیز 10 ڈی ایس پیز،111 ٹریفک انسپکٹرز اور 1016 ٹریفک وارڈنز تعینات ۔رانگ پارکنگ کے خاتمے کیلئے ٹریفک رسپانس یونٹ کے 182 وارڈنز 14 فورک لفٹرز اور 04 بریک ڈاؤنز بھی تعینات عزاداروں و زائرین کی گاڑیوں کی پارکنگ کیلئے 05 پارکنگ اسٹینڈز بھی مختص کیے گئے شاہدرہ سے لوئر مال آنے والی ٹریفک کو آزادی چوک سے جانب ریلوے اسٹیشن اسی طرح شاہدرہ سے لوئر مال آنے والی ٹریفک نیازی شہید چوک سے بندروڈ آوٹ فال روڈ سگیاں بجھوائی جا رہی ھے چوبرجی چوک سے لوئر مال/داتا صاحب آنیوالی ٹریفک کوMAOکالج سے متبادل راستوں پر ڈائیورٹ کیا جا رہا ہے۔
لاہور سے مزید