• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: شہری بجلی کے ہائی وولٹیج پول پر چڑھ گیا

لاہور میں فیروز پور روڈ پر شہری بجلی کے ہائی وولٹیج پول پر چڑھ گیا۔

اہل خانہ کا کہنا ہے کہ شہری کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے۔

ترجمان لیسکو کے مطابق شہری کے ہائی وولٹیج پر چڑھنے کے باعث علاقے کی بجلی کی سپلائی منقطع کر دی گئی۔

قومی خبریں سے مزید