• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل عبدالرحیم موسوی کا ٹیلیفونک رابطہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل عبدالرحیم موسوی—فائل فوٹوز
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل عبدالرحیم موسوی—فائل فوٹوز

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل عبدالرحیم موسوی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل عبدالرحیم موسوی کے درمیان ٹیلیفونک رابطے سے متعلق پاکستان میں موجود ایران کے سفارت خانے نے بیان جاری کیا ہے۔

ایرانی سفارت خانے کے مطابق ٹیلیفونک رابطے کے دوران فریقین نے بارڈر لائنز کو محفوظ بنانے کے لیے دہشت گردی کے خاتمے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید