• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی ووٹرز کی اکثریت نے غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام کو نسل کُشی قرار دیدیا

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

امریکا میں ووٹرز کی اکثریت نے غزہ میں اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے قتل عام کو نسل کُشی قرار دے دیا۔

امریکی یونیورسٹی کے سروے میں امریکا کے نصف ووٹرز نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے اسرائیل غزہ میں نسل کُشی کر رہا ہے۔

10 میں سے 6 امریکی ووٹرز نے اسرائیل کو مزید امریکی اسلحہ بھیجنے کی بھی مخالفت کر دی۔

سروے کے مطابق اسرائیل کو امریکی اسلحہ کی فراہمی سے متعلق امریکیوں کی مخالفت میں گذشتہ دو سالوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید