• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران میں رواں سال کے آغاز سے اب تک841 افراد کو سزائے موت دی گئی

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

ایران میں رواں سال کے آغاز سے لے کر اب تک841 افراد کو سزائے موت دی جا چکی ہے۔

اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر کی ترجمان نے جنیوا میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ ایران میں صرف جولائی میں ہی 110 افراد کو سزائے موت دی گئی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ایران میں سزائے موت کو ریاستی خوف و ہراس کے ایک منظم ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید