• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئے میزائلوں سے جنگی تیاری میں مدد ملے گی، شمالی کورین سربراہ

—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اُن نے کہا ہے کہ نئے میزائلوں سے جنگی تیاری میں مدد ملے گی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کورین سپریم لیڈرکِم جونگ اُن نے میزائلوں کی نئی پروڈکشن لائن کا دورہ کیا۔

انہوں نےکہا کہ میزائلوں کی ےتیاری کے لیے جدید انتظامات سے میزائلوں کی جنگی تیاری میں مدد ملے گی۔

شمالی کورین سربراہ چین میں چینی اور روسی صدر کے ہمراہ یوم فتح پر منائی جانے والی ملٹری پریڈ کے مہمان خصوصی ہونگے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید