• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو
فائل فوٹو

سیالکوٹ کا فلائٹ آپریشن بحال کردیا گیا جس کے بعد غیرملکی ایئر لائنز کی 14 پروازوں کی آمد اور روانگی ہوئی ہے۔

دوحہ، شارجہ، مسقط اور دبئی سے غیر ملکی پروازوں کی معمول کے مطابق سیالکوٹ آمد ہوئی ہے۔

قومی ایئر لائن کی دبئی اور دوحہ سے سیالکوٹ کی پروازیں لاہور سے آپریٹ ہوئی ہیں۔

واضح رہے کہ شدید بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے سیالکوٹ ایئر پورٹ 5 دن مکمل بند رہا۔

قومی خبریں سے مزید