• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین کا روسی شہریوں کو آزمائشی بنیادوں پر ویزا فری داخلے کی اجازت دینے کا فیصلہ

 
---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

چین نے روسی شہریوں کو آزمائشی بنیادوں پر ویزا فری داخلے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔

چینی وزارتِ خارجہ کے مطابق یہ سہولت 15 ستمبر سے عام پاسپورٹ رکھنے والے روسی شہریوں کے لیے مؤثر ہوگی۔

چینی وزارتِ خارجہ کے مطابق  ویزا فری سہولت ایک سال کے لیے دی جا رہی ہے جس کے تحت روسی شہری زیادہ سے زیادہ 30 دن تک چین میں قیام کر سکیں گے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید