سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین سیدال خان ناصر نے کوئٹہ میں بی این پی کے جلسے پر حملے کی مذمت کی ہے۔
اسلام آباد سے اپنے بیان میں سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔
سینیٹر سیدال خان ناصر نے کہا ہے کہ بی این پی کے کارکنوں اور شہریوں کی شہادت قومی سانحہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گرد اور سہولت کار انصاف کے کٹہرے میں لائے جائیں۔