• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: شہری کے اغواء و بھتہ مانگنے کا الزام، ایس پی یو، سی ٹی ڈی اہلکاروں سمیت 7 افراد پر مقدمہ درج

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

لاہور میں شہری کو اغواء کر کے بھتہ مانگنے کے الزام میں 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

لاہور پولیس کے مطابق مناواں میں ایس پی یو اور سی ٹی ڈی اہلکار سمیت 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

مدعیٔ مقدمہ کا مؤقف ہے کہ ملزمان نے شہری کو اغواء کرکے تشدد کا نشانہ بنایا اور بھتہ مانگا تھا۔

قومی خبریں سے مزید