چین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے یورپی ممالک سے چین پر اقتصادی دباؤ ڈالنے کے مطالبات کو مسترد کر دیا۔
جاری کیے گئے بیان میں چینی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے چین پر اقتصادی دباؤ ڈالنے کے مطالبات کو مسترد کرتے ہیں۔
چین کی وزارتِ خزانہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ ٹرمپ کے یورپی ممالک سے چین پر اقتصادی دباؤ ڈالنے کے مطالبات کی مذمت کرتے ہیں۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ٹرمپ نے یوکرین جنگ پر یورپی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ چین پر معاشی دباؤ ڈالیں۔