• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیڈ کی کمی ہے، ڈیوٹی فری مکئی درآمد کی اجازت دی جائے: چیئرمین پولٹری ایسوسی ایشن

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

فیڈ ملز کو گندم کے استعمال سے روکنے سے فیڈ کی کمی کا سامنا ہے۔

اس بات کا اظہار لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں چیئرمین پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن عبدالباسط نے کیا ہے۔

انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ غذائی بحران سے بچنے کے لیے وفاقی حکومت ڈیوٹی فری مکئی درآمد کرنے کی اجازت دے۔

تجارتی خبریں سے مزید