• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: سی سی ڈی کیساتھ 2 مقابلوں کے دوران 3 ملزمان اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

صوبۂ پنجاب کے شہر لاہور میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارمنٹ (سی سی ڈی) کے ساتھ 2 مبینہ مقابلوں کے دوران تین ملزمان ہلاک ہو گئے۔

پولیس کے حکام کے مطابق تینوں ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زیرِ حراست ملزمان کو نشاندہی کے لیے لے جایا جا رہا تھا کہ اِن کے ساتھی ملزمان نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں تینوں ملزمان موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

قومی خبریں سے مزید