کراچی کے علاقے گزری پی این ٹی کالونی میں 7 سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
ایف آئی آر کے مطابق 7 سال کی بچی کو اسکول سوئیپر نے زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔
پولیس کے مطابق بچی سے زیادتی کرنے والے اسکول سوئیپر کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا ہے۔